24 ستمبر 2018
تازہ ترین
واشنگٹن میں ٹرمپ مخالف احتجاج ، شہری نے خود کو  آگ لگالی  

ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر احتجاج کرنے والے شخص کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ، ٹرمپ مخالف شخص پہلے ٹرمپ ٹرمپ کہہ کرچلاتا رہااور پھر خود کو آگ لگا لی، جسے فورا ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے ،میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے اس شخص کو گرفتار نہیں کیا ،تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟