24 مارچ 2019
نیپرا کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی تجویز

بجلی ایک روپے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز دیدی گئی   ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا کو دیدی ہے۔ درخواست جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے نیپرا 20 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں فرنس آئل سے 22 اور آر ایل این جی سے 14 فیصد بجلی پیدا کی گئی جبکہ فرنس آئل کے باعث عوام کو بجلی مہنگے داموں دی گئی۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟