30 ستمبر 2020
تازہ ترین
نیٹو اتحاد بالٹک کی ریاستوں سے تعاون کرے گا، جرمن صدر

نیٹو اتحاد بالٹک کی ریاستوں سے تعاون کرے گا، جرمن صدر

وفاقی جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے بالٹک کی ریاستوں کو مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے،غیر ملکی میڈیاکے مطابق  ایسٹونیا کے ایک دورے کے دوران شٹائن مائر نے کہا کہ بالٹک کے خطے کی سلامتی ہماری سلامتی ہے، عشروں پہلے ہٹلر اور اسٹالن کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی سالگرہ کے دن جرمن صدر نے شہری حقوق کی خلاف ورزیوں اور اثر و رسوخ کی سیاست کی جانب واپسی کے خلاف خبردار بھی کیا۔ 1939 شٹائن مائر نے اس موقع پر کریمیا کے روس کے ساتھ الحاق کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟