15 نومبر 2018
تازہ ترین
نیلسن منڈیلا کے یوم پیدائش پر انوکھا خراج تحسین

نسلی امتیاز کے مخالف، انسانی حقوق کے علمبردار نیلسن منڈیلا کے سوویں یوم پیدائش پر ان کے چاہنے والوں کی طرف انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا گیا، ان کے مداحوں نے کھانے پینے کی اشیا کے خالی ڈبوں سے انکا پورٹریٹ بنا ڈالا۔ جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کیپ ٹائون  کے باسیوں نے کچھ الگ کرنے کا سوچا، انہوں نے انتیس ہزار کھانے پینے کی اشیا کے ڈبے لوگوں میں تقسیم کئے اور پھر سکولوں کے بچوں اور شہریوں نے ان سے ہر دلعزیز رہنما کی تصویر بنائی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟