نڈال ہوئے گھٹنے کی انجری کا شکار

 ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی رافیل نڈال گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کی وجہ سے اے ٹی پی فائنل سے باہر ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نڈال نے سیزن کا آخری میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ کامیاب نہ ہوسکے ، انہیں بلجیم کے ڈیوڈ گوفن کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ نڈال دوہفتے قبل پیرس ماسٹرزٹورنامنٹ سے دستبردارہوگئے تھے ،انہوں نے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیزن کا آخری میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کی ۔رافیل نڈال نے کہا کہ  وہ 13 مرتبہ اے ٹی پی کےلئے کوالیفائی اور 5 مرتبہ ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے دستبردار ہوچکے ہیں۔


عوامی سروے

سوال: متحدہ اورپی ایس پی کےاتحاد سے سندھ میں پی پی پی کی سیاست پرکیااثرات مرتب ہوتے؟