24 مئی 2019
تازہ ترین
نوسر بازوں نے سناروں کو لاکھوں کا جعلی سونا بیچ دیا

نوسر بازوں نے سناروں کو لاکھوں کا جعلی سونا بیچ دیا

 صرافہ مارکیٹ گوجرانوالہ میں جعلی سونے کی خرید و فروخت عروج پر ہے، نوسر بازوں نے چند ہفتوں میں سناروں کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا۔ اصلی سونے کی پہچان سناروں کو نہ رہی تو پھر بھل اعام آدمی کیا کرے گا، مارکیٹ میں جعلی سونے کی خرید و فروخت سے سب پریشان ہیں، جعل سازوں نے نہ صرف جعلی سونا بنانے کا کام شروع کر رکھا ہے بلکہ فروخت کے وقت مارکیٹ میں بیٹھے سناروں کو چکما دینے کے لئے جعلی سونے کے ساتھ عرب ممالک کی رسیدیں بھی دی جاتی ہیں۔ نوسر باز جعلی سونا زیادہ تر چوڑیوں، کڑوں اور مالا سیٹ کی شکل میں تیار کر کے مارکیٹ میں فروخت کرتے ہیں جنہیں پہچاننے میں سنار بھی دھوکا کھا جاتے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟