17 نومبر 2018
تازہ ترین
  نظر کو برقرار رکھنے میں لیوٹین کا اہم کردار  

۔ شکاگو یونیورسٹی کے ماہرین    نے 65 سے 75 سال کے 122 افراد کا بغور جائزہ لیا جس میں ان کے خون کے نمونوں میں لیوٹین کو نوٹ کیا گیا  اور اسی دوران ایم آر آئی سے دماغی ساخت کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ماہرین نے دماغ کے ٹیمپرل کارٹیکس پر توجہ رکھی جو کرسٹلائزڈ انٹیلی جنس کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ جن افراد کے خون میں لیوٹین زیادہ تھا انہوں نے یادداشت کے ٹیسٹ میں نمایاں کردار ادا کیا۔ اس تحقیق کے بعد اس پر کام کرنے والے سب سے اہم ماہر نے کہا کہ ہم محض یہ مفروضہ پیش کر رہے ہیں کہ لیوٹین دماغی ساخت پر بھی اثر انداز ہوتا ہے ، ہری سبزیوں میں پایا جانے والاجزو لیوٹین نظر کو کمزور نہیں ہونے دیتا جبکہ  بروکولی کا استعمال چہرے پر جھریوں کو دور کرتا ہے اور جلد کو نمی فراہم کرتا ہے، ان سبزیوں میں ایک خاص جزو لیوٹین پایا جاتا ہے جو  ذہانت میں اضافے کے ساتھ بھولنے کے مرض سے محفوظ  رکھتا ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟