09 اپریل 2020
تازہ ترین
نصرت سحر نے دی معافی

نصرت سحر نے دی معافی

میں صوبائی وزیر امداد متافی نے نصرت سحر عباسی کو ڈرامہ کوئین کہا تھا جس پر نصرت نے امداد متافی کے خلاف قدم اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دو دن کے اندر اندر امداد متافی کیرکنیت ختم کی جائے ۔ورنہ میں خود سوزی  کر لوں گی۔اسی سلسلے میں امدادا نے آج ںصرت کے سر پر دوپٹہ دے کرمعافی مانگ لی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟