16 نومبر 2018
 نسوار، پان اور چھالیا کا استعمال منہ کے کینسر کی بڑی وجہ

روزانہ دانتوں کی صفائی نبی اکرم ػ کی سنت بھی ہے اور صحت مندانہ زندگی کے لئے بھی ضروری ہے۔ مرکزی میڈیا سیل کے مطابق پیما کے شعبہ ڈینٹل کے تحت پشاور میں یتیم بچوں کے ادارے آغوش میں فری ڈینٹل کیمپ و او یئر نس سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے پیما کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک، ڈاکٹر مسعود خان، ڈاکٹر محمد شفیق اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر آغوش میں رہائش پذیر 93یتیم بچوں کے دانتوں کا معائنہ بھی کیا گیا ۔ طبی ماہرین نے رات سونے سے پہلے دانتوں کی صفائی کو صحت کے لئے انتہائی اہم قرار دیا۔ انہوں نے بچوں کو دانتوں کو صاف کرنے کے مختلف طریقوں سے بھی آگاہ کیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟