22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
ناصر جمشید نے عبوری معطلی کو چیلنج کر دیا

ناصر جمشید نے عبوری معطلی کو چیلنج کر دیا

ناصر جمشید نے اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کروایا ہے جس میں انہوں نے پی سی بی کی جانب سے اپنی عبوری معطلی کو چیلنج کر تے ہوئے کہا ہے کہ معطلی سے کیریئر متاثر ہو رہا ہے۔جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ پی سی بی کی ایماء پر برطانیہ کی نیشنل کرائمز ایجنسی پہلے ہی تحقیقات کر رہی ہے، پی سی بی کی انکوائری سے این سی اے کی انکوائری متاثر ہوگی۔ اس لیے این سی اے کی تحقیقات کے بعد پی سی بی تحقیقات کرے تو بہتر ہو گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟