ناریل کے تیل سے پھٹی ایڑیوں کا علاج

ناریل کا تیل  بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ چہرے کی جلد خوبصورت اور تر و تازہ کرنے کے لئے تیل میں تھوڑی سے چینی ملا کر اسے چہرے پر دس منٹ تک لگانے سے مردہ خلیے ختم ہوجاتے ہیں۔  تیل میں نمک ملا کر اس کا روزانہ استعمال کیا جائے تو یہ آپ کی جلد کو انفیکشن اور دانوں سے بچائے گا۔تھوڑا تیل اور نمک دانتوں میں روزانہ تین سے چار منٹ تک لگانے سے دانت مضبوط، کیڑے سے پاک اور چمکدار رہتے ہیں۔  رات سونے سے پہلے پائوں پر ناریل کا تیل لگا کر موزے پہن لئے جائیں تو پائوں کی پھٹی ایڑیاں ایک ہفتے میں ٹھیک ہوسکتی ہیں۔  رات کو ہونٹوں پر تھوڑا سا ناریل کا تیل لگا کر سویا جائے تو آپ کے ہونٹ کسی بھی سخت موسم میں پھٹنے سے بچ سکتے ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟