24 مئی 2019
تازہ ترین
نائجیریا،سکول کی عمارت گرنے سے 9 بچے جاں بحق

نائجیریا،سکول کی عمارت گرنے سے 9 بچے جاں بحق

نائجیریا میں سکول کی عمارت منہدم ہونے سے نرسری اور پرائمری کلاس کے 9 بچے جاں بحق ہوگئے۔  نائجیریا کے شہر لاگوس میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، سکول کی عمارت گرنے سے 9 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سکول میں 100 سے زائد بچے تھے اور متعدد بچے تاحال ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق بچوں کو عمارت کے ملبے سے نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، عمارت منہدم ہونے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟