28 مئی 2020
تازہ ترین
 نئے  سال   پر چین کے عوام ، حکومت اور قیادت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار ،محمد نواز شریف

 نئے  سال   پر چین کے عوام ، حکومت اور قیادت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار ،محمد نواز شریف

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے نئے چینی سال  کے موقع پر چین کے عوام ، حکومت اور قیادت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم ہائوس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا  ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری  میں شراکت کی وجہ سے پاکستان اور چین کے تعلقات اب مضبوط سے مضبوط تر ہو چکے ہیں اور یہ منصوبہ دونوں ملکوں کے  درمیان  د و طرفہ تعلقات میں تاریخی سنگ میل ثا بت ہوگا۔ انہوں نے  چین کے نئے قمری سال کے آغاز پر پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ واضح رہے کہ چین میں نئے سال کا آغاز ایک اہم چینی فیسٹیول ہے جو ہر سال کے آغاز پر منایا جاتا ہے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟