22 اگست 2019
تازہ ترین
 میچ کے دوران بھارتی نژاد کرکٹر کی موت

 میچ کے دوران بھارتی نژاد کرکٹر کی موت

کلب میچ کے دوران ایک 33 سالہ کرکٹر کی اچانک موت واقع ہوگئی۔ نیوزی لینڈ میں کلب میچ کے دوران ایک 33 سالہ کرکٹر کی اچانک موت واقع ہوگئی۔ یہ واقعہ ڈونیڈن میں پیش آیا ، جب گرین آئی لینڈ کلب کی سیکنڈ گریڈ ٹیم کے بھارتی نژاد کھلاڑی ہریش گنگا دھرن بائولنگ کے دوران اچانک نیچے گرے، انہیں سانس لینے میں مشکل پیش آرہی تھی، ساتھی کھلاڑیوں نے ابتدائی طبی امداد دینے کے ساتھ ایمبولینس بھی منگوائی مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔ واضح رہے کہ ہریش گنگا دھرن گزشتہ 5، 6 سیزنز سے اس کلب سے منسلک تھے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟