26 ستمبر 2018
تازہ ترین
 مینڈک کی شادی، خاتون وزیر کی شرکت

بھارت بارش کی دیوی کو خوش کرنے کے لئے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مینڈک کی شادی، تقریب میں خاتون وزیر نے بھی شرکت کی۔ دنیا کہاں سے کہاں نکل گئی لیکن بھارت میں آج بھی توہم پرستی کا راج ہے۔ مدھیہ پردیش میں بارش کی دیوی کو خوش کرنے کے لئ شہریوں نے مینڈک کی شادی رچا لی۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر لالیتا یادیو نے بھی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ مودی کے توہم پرست دیس میں مینڈکوں کی بارات خوب دھوم دھام سے نکالی گئی۔ خواتین ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتی رہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟