24 ستمبر 2018
تازہ ترین
میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر پولو کپ باڑیز  نے جیت لیا

، میجر ٟرٞ ظفر بھٹی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔1965کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کی یاد میں منعقدہ پولو کپ کے فائنل میچ کا انعقاد آرمی پولو گراؤنڈ کینٹ میں کیا گیا۔ فائنل میچ میں باڑیز کی ٹیم نے دلچسپ ٹاکرے کے بعد آرمی ریمائونٹس کو 6 کے مقابلے میں ساڑھے 10 پوائنٹس کے ساتھ شکست دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے حمزہ مواز خان نے ہیٹ ٹرک کی بدولت 5 ، مرتضیٰ خان 3اور راجہ سمیع اللہ 2 گول سکور کرنے میں کامیاب رہے۔ رنر اپ آرمی ٹیم کی جانب سے غیرملکی کھلاڑی کرسپو نے4اور عمر نے 2گول سکور کئے۔ اختتامی تقریب میں عزیز بھٹی شہید کے صاحبزادے میجرٟرٞ ظفر بھٹی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟