18 ستمبر 2018
تازہ ترین
مہوش حیات کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا

 شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد مداحوں کو باخبر رکھنے کیلئے بھی سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں اور اداکارائیں بھی کافی سرگرم رہتی ہیں، مگر اکثر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بعض اوقات تو صارفین اخلاقیات کی بھی تمام حدیں عبور کر جاتے ہیں۔ مہوش حیات بھی ان چند اداکارائوں میں سے ایک ہیں جنہیں اکثر و بیشتر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے، لیکن اس مرتبہ جب انہوں نے اپنی تصاویر شیئر کیں تو دیکھنے والے پہلی نظر میں دھوکہ کھا گئے کہ یہ مہوش حیات نہیں بلکہ سنی لیون ہیں لیکن جب غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ مہوش حیات ہیں اور پھر کمنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟