10 جولائی 2020
تازہ ترین
ممنوعہ بورکے خودکار ہتھیاروں کااسلحہ لائسنس بحال

ممنوعہ بورکے خودکار ہتھیاروں کااسلحہ لائسنس بحال

وفاقی حکومت نے ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے تمام اسلحہ لائسنس بحال کر دیئے۔وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے اسلحہ لائسنس کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔گزشتہ دور حکومت میں 26 دسمبر 2017 کو ممنوعہ بور کے خود کار ہتھیاروں کے اسلحہ لائسنس کو معطل کر دیا گیا تھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس پر عائد پابندی بھی فوری طور پر اٹھا لی ہے


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟