23 ستمبر 2018
تازہ ترین
ملک سے لوڈشیڈ نگ مکمل ختم کرنے کے دعوے درست نہیں، پاور ڈویژن

پاور ڈویژن نے وزیراعظم عمران خان کو بتایا کہ ملک سے لوڈشیڈ نگ مکمل ختم کرنے کے دعوے درست نہیں  وزیراعظم عمران خان کو وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں پاور ڈویږن نے بجلی کی پیداوار اور لوڈشیڈنگ پر تفصیلی بریفنگ دی ذرائع کے مطابق نے بتایا کہ سندھ ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں زیادہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے  وزیراعظم کی زیر صدارت ہورہے اجلاس میں ن لیگی دور کے میٹرو منصوبوں کی تفتیش کی منظوری کا بھی امکان ہے ۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟