23 اپریل 2021
تازہ ترین
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 2 ڈالر بڑھ کر 1308 ڈالر فی اونس ہوگئی جس کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔ سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 69600 روپے کا ہوگیا۔صرافہ ایسو سی ایشن کےمطابق  10 گرام سونےکی قدر 129 روپے اضافے سے 59 ہزار 657 روپے ہوگئی 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟