09 اپریل 2020
تازہ ترین
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 24کروڑ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 24کروڑ ڈالر کی کمی

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور دسمبر کے پہلے ہفتے میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 24 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 7 دسمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 75 کروڑ ڈالر رہ گئے۔مرکزی بینک کے ذخائر 24 کروڑ ڈالرکم ہوکر 7 ارب 26 کروڑ ڈالر جب کہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 5 لاکھ ڈالر کمی سے 6 ارب 49 کروڑ ڈالر ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟