24 مئی 2019
تازہ ترین
ملٹھی کھانسی اور بخار کیلئے فائدہ مند

ملٹھی کھانسی اور بخار کیلئے فائدہ مند

ملٹھی کے بے شمار فوائد ہیں جس کے باعث اسے دنیا کا اہم ترین پودا تصویر کیا جاتا ہے ۔ ملٹھی کا استعمال عمر میں اضافے کا باعث بنتا ہے ۔ ایک تحقیق کے مطابق ملٹھی پیاس، کھانسی ، بخار کیلئے بے حد فائدہ مند ہے ۔ ملٹھی کو یورپ میں السر کے علاج کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق ملٹھی کی جڑ چوسنے کے بعد انسان بارہ دنوں تک بغیر پانی پیئے رہ سکتا ہے ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟