15 نومبر 2018
ملالہ پر بنا ئی جا نے والی فلم "گل مکئی" کے ٹیزر کی پہلی جھلک جاری

نو بل انعا م یا فتہ ملا لہ یو سف زئی پر بنا ئی جا نے والی فلم کے ٹیزر کی پہلی جھلک ان کی سا لگرہ پر ریلیز کر دی گئی۔بھا رتی زرائع ابلا غ کے مطا بق فلم کے ہدا یتکارامجد خان نے ملا لہ کی سا لگرہ کے خصو صی دن کے مو قع پر ان کی سوانح عمری پر بنا ئے جانے والی فلم گل مکئی کے ٹیزر کی پہلی جھلک گزشتہ روز ان کی سالگرہ پر ریلیز کی۔ہدا یتکار امجد خان نے کہا کہ ملا لہ کے با رے میں پڑھنے کے بعد جس چیز نے مجھے متاثر کیا وہ ان کا حو صلہ اور ارادہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ فلم کی کہا نی لکھنے والے بھشوتی چکربتی نے ڈھائی سال تحقیق کی تا کہ صیح اور چھو ٹی سے چھوٹی تفصیل حاصل کی جا سکے۔۔فلم کے ٹائٹل کے بارے میں بتاتے ہو ئے انہوں نے کہاکہ میں نے اس فلم کو گل مکئی کا نام اس لئے دیا ہے کیو نکہ گل مکئی ہی وہ فر ضی نام تھا جو اس وقت ملا لہ اپنی آبائی جگہ سوات میں رپورٹنگ کر تے ہو ئے استعمال کیا۔انہوں نے کہا کہ میری یہ فلم ملا لہ یو سف زئی کو خراج تحسین پیش کر نے کے لئے بنا ئی گئی ۔ فلم اس سا ل کے آخر میں ریلیز کے جا ئے گی

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟