17 نومبر 2018
تازہ ترین
ملائیشیا ،کشتی ڈوبنے سے 7افراد ہلاک  ،8لاپتہ

ملائیشیا  کے سرحدی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے سات افراد  ہلاک جبکہ 8لاپتہ ہوگئے ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائنی ساحلی حکام نے بتایا کہ جنوبی فلپائن سے 16 افراد کو لیکر ملائشیا روانہ ہونیوالی کشتی ملائشیائی سرحدی ساحلی علاقے میں ڈوب گئی حادثے میں سات افراد ڈوب کر ہلاک جبکہ آٹھ لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟