22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر، بھارتی دہشت گردی  ، ایک نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر، بھارتی دہشت گردی  ، ایک نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں ایک اور نوجوان شہید ہوگیا بھارتی میڈیا کے مطابق تراں میں بھارتی فوجیوں نے سرچ اور تلاشی آپریشن کے دوران اندھادھند  فائرنگ کی جسکے نتیجے میں ایک نوجوان شہید  ہوگیا بھارتی فوجیوں نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیئے آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟