20 جولائی 2019
تازہ ترین
مقامی صرافہ بازار میں سونا مہنگا

مقامی صرافہ بازار میں سونا مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کی وجہ سے مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ قیمت تین سو روپے اضافے سے 50 ہزار دو سو روپے ہوگئی ۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 1211 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ہے ۔اس اضافے کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا ، جس سے فی تولہ سونے کی قیمت تین سو روپے اضافے سے 50 ہزار دو سو روپے اور دس گرام سونا 257 روپے بڑھ کر43 ہزار 28 روپے کا ہوگیا ہے ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟