13 نومبر 2018
تازہ ترین
معیاری شاعری  کے حامل گیت گاتا ہوں، سونو نگھم

بھارتی گلوکار سونو  نگھم  نے کہا ہے کہ صرف اچھی موسیقی اور معیاری شاعری  کے حامل گیت گاتا ہوں، فالتو گانے نہیں گاتا۔ سونو نگھم جو آج کل کم گیت گا رہے ہیں نے ایک بھارتی جریدے کو  انٹرویو میں کہا کہ میں فالتو گانے نہیں گاتا صرف اچھی موسیقی اور معیاری شاعری  کے حامل گیت گاتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں موسیقاروں کے پاس نہیں جاتا، اگر انہیں میری آواز چاہئے تو انہیں میرے پاس آنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے دو دہائیوں قبل  گائیکی شروع کی اور میرے پاس اب بھی کام کی کمی نہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟