21 جولائی 2019
تازہ ترین
مصباح کوخراج دیتے ہوئے رخصت کرنا  چاہیے ،مکی آرتھر  

مصباح کوخراج دیتے ہوئے رخصت کرنا  چاہیے ،مکی آرتھر  

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو بہترین لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق جب ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کریں، انہیں بہترین خراج دیتے ہوئے رخصت کرنا چاہیئے۔مصباح کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ چند دن قبل انہوں نے مصباح سے ملاقات کی تھی اور آئندہ ایک دو دن میں وہ ریٹائرمنٹ کے معاملے پر پھر ٹیسٹ کپتان سے تبادلہ خیال کریں گے۔ہیڈ کوچ کے مطابق مصباح کے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے ارادوں سے تو   آگاہ نہیں تاہم میں دوبارہ ملاقات میں ان کا ارادہ جاننے کی کوشش ضرور کروں گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟