21 جولائی 2019
تازہ ترین
مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا

مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ لندن میں شیڈول تقریب کے دوران سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر کی اہلیہ بھی اس موقع پر موجود تھی۔ مشتاق احمد کو یہ ایوارڈ 1992  ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کارکردگی، کائونٹی کرکٹ اور ان کی انگلش کرکٹ ٹیم کے ساتھ 6 سالہ وابستگی کے باعث دیا گیا ۔ مشتاق احمد نے ایشین ایوارڈ پاکستان کے نام کیا ۔ اس سے قبل عالمی سکواش پر حکمرانی کرنے والے پاکستانی سٹار جہانگیر خان کو کھیلوں کے شعبے میں غیر معمولی کارنامے سرانجام دینے پر ایشین  ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟