09 اپریل 2020
تازہ ترین
 مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج تھائی خواجہ سرا کے سر

 مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج تھائی خواجہ سرا کے سر

 مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج تھائی لینڈ کے خواجہ سرا ٴٴسری مونگ کولنا وینٴٴ کو پہنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں کے درمیان عالمی مقابلہ حسن نومبر 2016 کو ہونا تھا لیکن تھائی بادشاہ کی وفات کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ پٹیہ شہر میں ہونیوالے مقابلہ حسن میں تھائی لینڈ کے سری مونگ فاتح رہے دوسرے نمبر پر برازیل کے نیتھالی اولویریا اور تیسرے نمبر پر وینزویلا کے اینڈریا رہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟