15 نومبر 2018
تازہ ترین
مسلح افواج کی قربانیوں سے مادر وطن کے استحکام کو مزید دوام ملا،وزیراعظم

 وزیراعظم عمران خان نے6ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام دیا ہے ، جس میں وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمیں پیار ہے پاکستان سے کا عنوان پوری قوم کی امنگوں اور جذبے کا ترجمان ہے، مسلح افواج کی قربانیوں سے مادر وطن کے استحکام کو مزید دوام ملا ہے، افواجِ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، رواں سال یوم دفاع پاکستان نہایت منفرد ہے، یوم دفاع پاکستان ہمارے ملی اتحاد و یکجہتی کا بہترین عکاس ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟