21 جولائی 2019
تازہ ترین
مستونگ، ٹرک اور وین میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، 9 زخمی

مستونگ، ٹرک اور وین میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، 9 زخمی

مستونگ کے علاقہ لک بائی پاس کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم  میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار وین کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی، امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟