29 ستمبر 2020
تازہ ترین
 مدینہ منورہ ائیرپورٹ  مشرق وسطیٰ کا دوسرا  بہترین ائیرپورٹ  قرار

 مدینہ منورہ ائیرپورٹ  مشرق وسطیٰ کا دوسرا  بہترین ائیرپورٹ  قرار

 ایک رپورٹ کے مطابق ائیرپورٹ کونسل انٹرنیشنل "اے سی آئی "کی جانب سے مدینہ منورہ ائیرپورٹ کو مختلف سہولیات کی بنیاد پر خطے کا دوسرا بہترین ہوائی اڈہ قراد دیا گیاہے ۔ ائیرپورٹ کونسل انٹرنیشنل کی جانب سے ایسے ائیر پورٹس کو سروے میں شامل کیا گیا تھا جہاں 5سے لیکر 15ملین تک  مسافروں کی آمد ورفت رہتی ہیں۔    


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟