22 اگست 2019
تازہ ترین
مایا علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار

مایا علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر برقرار

کوئٹہ گیڈی ایٹرز نے اداکارہ مایا علی کو برانڈ ایمبیسڈر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ۔  پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے چوتھے ایڈیشن کے لئے بھی دور حاضر کی سپر سٹار اداکارہ مایا علی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لئے مسلسل دوسری دفعہ ٹیم کا برانڈ ایمبیسڈر رکھا ہے جس کا اعلان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کیا ہے۔ خوبرو مایا علی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دوسری بار جوش و جذبہ کے ساتھ خوش آمدید کہا  ، مایا علی تمام تر مصروفیات کو ترک کرکے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچز میں شرکت کرینگی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟