25 مئی 2019
تازہ ترین
ماہی گیروں نے1800 کلو وزنی وہیل پکڑ لی

ماہی گیروں نے1800 کلو وزنی وہیل پکڑ لی

 کیٹی بندر کے سمندر سے ماہی گیروں نے وہیل پکڑ لی، اٹھارہ سو کلو وزنی مچھلی کو کراچی میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔ ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر کے ماہی گیروں نے گہرے سمندر سے وہیل پکڑ لی، اٹھارہ سو کلو وزنی اور پندرہ فٹ لمبی مچھلی کو ماہی گیر سخت جہدوجہد کے بعد کنارے تک لائے، لوگوں کی بڑی تعداد وہیل کو دیکھنے کیلئے جمع ہو گئی۔ ماہی گیروں نے کہا ہے کہ اس سے قبل اتنی بڑی مچھلی نہیں پکڑی، وہیل کو فش مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟