23 ستمبر 2018
تازہ ترین
ماہرین نے گنج پن کا علاج دریافت کرلیا

ماہرین صحت نے کمزور ہڈیوں کے علاج کی دوا سے گنج پن کا ممکنہ علاج دریافت کر لیا۔ محققین کے مطابق انہوں نے گنجے پن کا ممکنہ علاج اس دوا کی مدد سے دریافت کیا ہے جو اصل میں کمزور ہڈیوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔ لیکن اس کا انسانی جسم پر رد عمل زیادہ بال اگنے کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ محققین کو یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس دوا کے استعمال سے اس پروٹین کا راستہ بند ہو جاتا ہے جو انسانی جسم میں بال اگنے کے خلیوں کی راہ میں مداخلت کرتی ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟