20 نومبر 2018
تازہ ترین
لیونل میسی بارسلونا کلب کے نئے چیئرمین مقرر

 ارجنٹائن کے فٹبال سٹار لیونل میسی کو بارسلونا کلب کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا، ان کو سابق کپتان آندرے انیستا کے کلب چھوڑنے پر قیادت سونپی گئی ۔ سپینش کلب بارسلونا نے سپر سٹار میسی کو کپتان مقرر کر دیا، اس سے قبل ٹیم بارسلونا کی کپتانی آندرے انیستا کے سپرد تھی، وہ کلب سے 22 سالہ رفاقت ختم کر کے جاپانی کلب کے ساتھ منسلک ہو چکے ہیں، 2004 سے بارسلونا کی جانب سے کھیلنے والے میسی کو سپینش کلب کا ٹاپ گول سکورر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟