22 ستمبر 2018
تازہ ترین
لوگ قبروں میں رہنے پر مجبور

تکالیف کا سامنا ہے۔ہانک کانگ میں رہائش گاہوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعثلوگ قبر نما گھروں میں رہ رہے ہیں۔ہانگ کانگ میں دولاکھ سے زائدافراد 20 20 فٹ ڈبہ نما کمروں میں رہ رہے ہیں۔یہ کمرے اتنے چھوٹے ہیں کہ کئی جگہوں پر لوگ ٹانگیں پھیلا کر لیٹ بھی نہیں سکتے۔لوگ اتنے قریب رہتے ہیں کہ عمارتوں میں ہوا کا گزر بھی مشکل ہوتا ہےاور صفائی کا باقاعدہ نضام بھی نہیں ہے۔ہانگ کانگ کا شمار رہائشی اخراجات کے حوالے سے مینگے ترین شہر میں ہوتا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟