16 نومبر 2018
 لوکا موڈریچ بہترین فٹبالر قرار

کروشیا کے فٹبالر لوکا موڈریچ نے سپر سٹار رونالڈو اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ دیا، یورپیئن فٹبال ایسوسی ایشن نے انہیں سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔ موڈریچ کی کپتانی میں کروشیئن ٹیم فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی تھی۔ کروشیا کے لوکا موڈریچ نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا، یوئیفا نے انہیں سال کا بہترین فٹبالر قرار دے دیا۔ رالا میڈرڈ کی جانب سے کھیلنے والے مڈ فیلڈر نے اپنی ٹیم کو لگاتار تین بار چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیتنے میں اہم کردار ادا کیا، ان کی کپتانی میں کروشیا کی ٹیم فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی پہنچی تھی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟