23 ستمبر 2018
لندسے لوہن نے  انسٹا گرام اکائونٹ پر ٴٴ السلام علیکمٴٴ لکھ دیا

لوہن نے اپنے انسٹا گرام کے اکائونٹ سے پرانی تصاویر کو ہٹا دیا ہے، اس نئی صورت حال کے حوالے سے ان کے بارے میں لوگوں کا خیال ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی کے باب کا نیا آغاز ممکنہ طور پر بطور مسلمان کیا ہے۔چند سالوں سے لندسے لوہن کے حوالے سے اس بات کا تذکرہ کیا جارہا تھا کہ وہ اسلام میں دلچسپی ظاہر کر رہی ہیں، جبکہ اپریل 2016ئ  میں یہ خبر بھی منظر عام پر آئی تھی کہ لوہن اسلام کا مطالعہ کر رہی ہیںاور انہیں قرآن مجید کے نسخے کو لے جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا، بعد میں خود لوہن نے اس بات کی تصدیق کی تھی۔اکتوبر 2016ئ  میں انہوں نے ترکی میں ایک شامی مہاجر کی جانب سے بطور تحفہ دیا گیا ہیڈ اسکارف سر پر باندھ کر سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کی تھی۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟