24 اپریل 2019
تازہ ترین
لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 10شادی ہال سر بمہر کر دیئے

لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 10شادی ہال سر بمہر کر دیئے

ے فیروز پورروڈ پر بنائے جانے والے 10شادی ہال سر بمہر کر دیئے ۔ قواعد کے تحت شادی ہال کی تعمیر کے لئے پلاٹ کا رقبہ کم از کم چار کنال اور دو کنال جگہ گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے چھوڑنا لازمی ہے ۔ مذکورہ پلاٹوں کے لئے رہائشی یا دفتری عمارتوں کے نقشے پاس کرا کر وہاں شادی ہال قائم کر لئے گئے تھے ۔ ایل ڈی اے کی طرف سے ان پلاٹوں پر شادی ہالوں کی تعمیر کی اجازت نہیں دی گئی تھی ۔ سر بمہر کئے جانے والے شادی ہالوں میں تاج محلٴپرنس ہالٴنیو پرنسٴچیلیٹ میرج ہالٴسورج میرج ہالٴطارق لانٴشاہد اوپن میرج ہالٴدیوانِ اکبری اور نقشبندی میرج ہال شامل ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟