20 فروری 2019
تازہ ترین
لال چھپکلی سے خاتون کی بے پناہ محبت

  امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون اپنی پالتو چھپکلی سے اس قدر محبت کرتی ہے کہ اسے ہر وقت اپنے ساتھ رکھتی ہے۔ آئس نامی یہ خاتون نہ صرف اس لال چھپکلی کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلاتی ہے بلکہ بستر پر بھی اسے اپنے ساتھ سلاتی ہے ۔چھ سالہ میک گیور نامی اس چھپکلی کے سوشل میڈیا پر 1لاکھ 80ہزار سے زائد مداح موجود ہیں۔انسان کا جانوروں سے لگائو تو کوئی نئی بات نہیں کیونکہ دنیا میں ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جو اپنے پالتو جانوروں کو خاندان کا حصہ سمجھتے ہیں لیکن اس خاتون نے تو کمال ہی کردیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟