20 ستمبر 2019
تازہ ترین
  قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

  قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

صارفین کے دل جیت لئے،ہواوے کے کنٹری ہیڈ بلیو کنگ نے مخصوص سیٹس کی قیمتو ںمیں کمی کو صارفین کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہواوے کو جدید ٹیکنالوجی سے مزین اسمارٹ فون کمپنی ہونے پر انتہائی فخر ہے اور صارفین تک جدید اور تخلیقاتی ٹیکنالوجی کی فراہمی کو ہم اپنا نصب العین سمجھتے ہیں،ان سیٹس کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے اور صارفین رعایتی قیمتوں پر ان سیٹس کی خریداری سے فوری طور پر مستفید ہوسکتے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟