08 دسمبر 2019
تازہ ترین
 قومی بلائنڈ  ٹیم کی بھارت کے خلاف  تیاریاں

 قومی بلائنڈ  ٹیم کی بھارت کے خلاف  تیاریاں

ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں ، اس کا فیصلہ  اب تک نہیں ہو سکا لیکن  قومی بلائنڈ  ٹیم نے بھارت میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے بھرپور تیاریاں کر رہی ہے۔ بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 31جنوری سے بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلا جانا ہے لیکن  قومی بلائنڈ ٹیم تاحال بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کی جانب سے کلیئرنس کی منتظر ہے ۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے انتظار اپنی جگہ ٹریننگ بھرپور جاری ہے ۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ کھلاڑی بھی بھارت میں مقابلے کے منتظر ہیں ۔ان کا مزید کہنا  تھا کہ بھارت میں شکست کسی کو برداشت نہیں ،اس لئے کھیل کے ہر شعبے پر توجہ دے رہے ہیں ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟