17 اپریل 2021
تازہ ترین
فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 67 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 57 ہزار 700  روپے تک جا پہنچی۔ واضح رہے کہ ماضی میں لئے گئے قرضوں اور خسارے کے باعث ادائیگیوں کا توازن تاحال متاثر ہے تاہم پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 ارب ڈالر کے اضافے سے معاشی صورتحال میں بہتری کی توقع ہے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟