24 اپریل 2019
تازہ ترین
فیفا ورلڈ کپ، قطر کا 32 ٹیموں پر اصرار

فیفا ورلڈ کپ، قطر کا 32 ٹیموں پر اصرار

قطر نے 2022 ورلڈ کپ میں بدستور32 ٹیموں کے شامل ہونے پر زور دیا، جبکہ دوسری جانب فیفا چیف گیانی انفانٹینو 48 ٹیموں کی شمولیت سے ایونٹ میں دیگر خلیجی ریاستوں کو بھی میزبانی میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اے ایف سی کانگریس میں قطر ورلڈ کپ کے منتظم نصیر الخاطر نے کہا کہ ہم نے ابھی تک 32 ٹیموں کے ایونٹ کی پلاننگ کر رکھی ہے، مزید 16 ٹیموں کی شمولیت ابھی محض تجویز ہے، اس معاملے پر ابھی کوئی بات حتمی نہیں ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟