26 ستمبر 2018
تازہ ترین
  فیصل صالح حیات کو ناراض رہنمائوں کو  واپس لانے کی ذمہ داری سونپنے کا امکان

 

۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے اس سلسلہ میں مشاورت کی ہے اور آنے والے دنوں میں انہیں اس سلسلہ میں باضابطہ ذمہ داری سونپ دی جائے گی ، علاوہ ازیں پارٹی کے دیگر رہنمائوں کو بھی پارٹی سے ناراض ہونے والے دیرینہ رہنمائوں سے رابطے بڑھانے اور انہیں واپس لا کر فعال کر دار ادا کرانے کےلئے ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ فیصل صالح  حیات  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟