18 نومبر 2018
تازہ ترین
 فنکار کی حیران کن تھری ڈی مصوری

اٹلی کے ایک فنکار نے ملک کی تاریخی عمارتوں کے اسکیچ بنائے ہیں  اور پھر ان عمارتوں کی تصویروں کے ساتھ اسے فکسڈ کیا ہے، جس سے لگتا ہے کہ یہ  عمارت کی ہی فوٹو گرافی کی گئی ہو۔ ان میں ایفل ٹاور،  اولوسیم اور ٹاور برج سمیت مشہور عمارتیں شامل ہیں۔ تھری ڈی امیجز دیکھ کر بیشتر لوگوں نے حیرانی ظاہر کی ۔ اٹلی کے آرٹسٹ پیٹروٹیٹا ڈولا نے کہا کہ میں نے ڈرائنگ ، فوٹو گرافی اور دنیا بھر میں اپنے سفر کے تجربے کو سامنے رکھ کر یہ پروجیکٹ مکمل کیا ۔ اس سے میری مہارت اور تخیل کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟