22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
فلپائن میں لوہے کے نرخوں میں 2  فیصد سے زیادہ کمی

فلپائن میں لوہے کے نرخوں میں 2  فیصد سے زیادہ کمی

 فلپائن میں لوہے کے نرخوں میں 2  فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ فولاد کے نرخوں کا  غیر متوقع طور پر کم ہوجانا ہے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے  تحت   لوہے کے سودے 0.9  فیصد گر کر 3381  یوان ٟ493  ڈالرٞ فی ٹن پر بند ہوئے۔چین کے چنگ ڈانگ پورٹ پر سپلائی کیلئے لوہے کے سودے 0.7  فیصد کم ہوکر 91.05  ڈالر فی ٹن طے پائے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟