16 دسمبر 2018
تازہ ترین
   فلم  ورنہ پرکیوں ہوئی پابندی عائد

پروڈیوسر شعیب منصور کی نئی فلم  ورنہ پرپابندی لگا دی گئی۔فلم کو  15 نومبر سے ملک بھر میں کے سینما گھروں میں نمائش  کیلئے پیش کیا جانا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پروڈیوسر شعیب منصور کی بنائی جانے والی فلم  ورنہ میں ماہرہ خان لیڈ رول کر رہی ہیں لیکن اسے نمائش سے ایک دن پہلے ہی روک دیا گیا ۔ فلم کی کہانی کے مطابق ماہرہ خان کا رول سارہ کے نام سے جبکہ اس کے شوہر کا کردار ہارون شاہد  عامی کے نام سے ہے۔ تاہم  پابندی کی خبر کے بعد  فلم کی کاسٹ کو کا فی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ  رہا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟